مرکزی رہنما تحریک انصاف آزاد کشمیرفرزند وادی بناہ ڈاکٹرانصر ابدالی کا سیری پہچنے پر عوام علاقہ کی طرف سے شانداراستقبال اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد موجود کھلاڑیوں کی زبردست نعرہ بازی ڈھول کی تھاپ پر رقص فضا انصرابدالی زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی کارکنان نے اپنے قائد کو کندھوں پر اٹھا لیا پھولوں کی پتیاں نچھاور یونین کونسل سیری سے چوہدری بشیر صاحب ، چوہدری صدیق صاحب، افتخار مقدم چوہدری، چوہدری شہباز صاحب، چوہدری خضر صاحب چوہدری سبیل خان، چوہدری پہلوان ریاض صاحب، چوہدری عبید صاحب، چوہدری عبد الرؤف صاحب ، ملک اسحاق ، چوہدری محبوب بشیر صاحب، چوہدری کامران عارف، چوہدری حسیب عزیز، چوہدری ساجد صاحب کی قیادت میں کارکنان سینکڑوں کی تعداد ریلیوں کی شکل میں سیری بازار میں اپنے قائد کا استقبال کرنے پہچے انصر ابدالی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج کا یہ استقبال دیکھ کر سابقہ تمام وزیروں کو یہ پیغام چلا گیا کہ انصرابدالی کو مظفرآباد کے ایوانوں میں جانے اور عوامی حقوق کی بات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا اہلیان سیری ہمشہ کی طرح آپ نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا میں آپ کا شاندار استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں

بعد ازاں انصرابدالی کو ریلی کی صورت میں خانپور لایا گیا وہاں پر امتیاز بٹ صاحب، ایوب بٹ، نوید بٹفاروق بٹ، ضاروب بٹ، حنیف بٹ، محمد شبیر بٹ، جمیل بٹ، ضاروف بٹ، خورشید بٹ، نوید بٹ، چوہدری بشارت گجر بنڈلی، شجہان بٹ، فیضان بٹ، مسعود بٹ، یاسر بٹ، احسان بٹ، نوید ارشد، ذوالقرنین بٹ، فیصل بٹ، محمد عارف بٹ، ریحان بٹ، صغیر بٹ، ڈاکٹر الیاس بٹ، بنارس بٹ، شبیر راجہ، وقار گجر، محمد حنیف ،میاں اسد عرف گوگا،نوید حنیف،میاں غلام فرید،میاں اقبال،زیب اقبال،میاں اصف مغل،میاں محمد رشید،محاں خلیل،محمد لطیف بٹ،محمد فاضل بٹ،امین مغل صاحب،دانش مغل خالق بٹ،عارف بٹ، اور دیگر کی طرف سے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا گیا کھلاڑیوں کی طرف سے زبردست نعرہ بازی فضا انصرابدالی زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے اور کندھوں پر اٹھا کر انصر ابدالی کو پنڈال میں لایا گیا۔۔۔