البم · فیس بک
مسلم لیگ(ن) ڄڑہوئی کے راہنما راجہ کامران الحق خان کی دعوت ڀر شیر کوٹلی وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان ،امیدوار اسمبلی حلقہ ڄڑہوئی راجہ ریاست خان اور دیگر مہمانان کی خان ہاوس دھمال آمد۔۔راجہ اکرام اللہ خان ،راجہ کامران الحق خان اور اہلیان علاقہ نے والہانہ استقبال کیا۔۔ہ❤️




