خبر · فیس بک
کیا کوٹلی میں دودھ فروشوں کو بھی کوئی پوچھنے والا ہے ایک تو کیمیکل ملا اور پانی ملا دودھ اور دوسرا 130-140 روپے کلو۔کیا پرائس کنٹرول کمیٹی اس جآنب توجہ دے گی؟ بلدیہ کوٹلی کے ذمہ داران بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔کوئی تو خدا کا خوف کرے۔
1 / 1
AL NOORNEWSخبر · فیس بک
1 / 1
متعلقہ خبریں
2:46ویڈیو · فیس بک
۱۲ گھنٹے قبل

تصویر · فیس بک
۱۷ گھنٹے قبل
7:19ویڈیو · فیس بک
۱۸ گھنٹے قبل