کوٹلی آزاد کشمیر(نمائندہ النور نیوز شانواز چوہدری سے )حکومت آزادکشمیرلائن آف کنٹرول پربسنے والوں کوہرطرح کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی راجہ طارق محمود
کوٹلی:لائن آف کنٹرول پربسنے والے ہمارے بھائی اوردفاعی حصارہیں ان کے جذبوں اوران کی جرات کوسلام پیش کرتے ہیں,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی اورشہیدہونے والوں کوحکومت کی طرف سے بروقت معاضہ کی ادائیگی بھی ہورہی ہے,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:متاثرین کنٹرول لائن نے زندگی اور موت سے بے پرواہ ہوکرجرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کا سامناکررہے ہیں,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے مسائل اوران کی آوازحکومت تک پہنچائیں گے,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:حکومت آزادکشمیرمتاثرین لائن آف کنٹرول کے لیے ہنگامی بنیادوں پرعملی اقدامات اٹھارہی ہے,لائن آف کنٹرول پربسنے والے خودکوتنہانہ سمجھیں,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:حکومت،ضلعی انتظامیہ ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے مشکل اورمصیبت کی ہرگھڑی میں ان کے ساتھ ہیں:اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:بھارتی جارحیت ایل او سی کے عوام کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتی۔ہم عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:لائن آف کنٹرول کے عوام ملک کی پہلی دفاعی لائن ہیں پوری قوم دفاع وطن کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:قابض بھارتی افواج آزاد کشمیر کی سویلین آبادی کو نشانہ بنا کر جنگی جرائم کا اترتکاب کر رہی ہے۔عالمی برادری لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشت گردی کا نوٹس لے,اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی
کوٹلی:متاثرین کنٹرول لائن کے زعماء ممتازسیاسی وسماجی رہنمانمبردارچوہدری بشیرودیگرنے اپنے مسائل اسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق محمودخان کے سامنے پیش کئے,
کوٹلی:اسسٹنٹ کمشنرنے زعماء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے اورحکام بالاتک پہنچانے کی یقین دھانی کروائی,



