خانکہ کٹہڑہ تحصیل چڑھوی

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام 22 ویں سالانہ برسی چوہدری عارف بسمل شہید اور تعزیتی ریفرنس محمد ظہیب یعقوب کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ 14 ویں ترمیم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اللہ تعالیٰ شہادتوں کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین۔روپرٹ راشد شبیر