تصویر · فیس بک
کوٹلی گوئ ۔.(نمائندہ النور نیوز شانواز چودھری سے ) گوئی اور گردونواح میں موبائل-فون سروس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا. عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. اوورسیز کشمیریوں کو گھر رابطہ کرنے میں دشواری کا سامنا. کالنگ سروس برائے نام انٹرنیٹ کی بھی سہولیات بھی برائے نام. ڈپٹی کمشنر کوٹلی ڈاکٹر عمر اعظم کے نوٹس لینے کے باجود بھی کتے کی دم ٹیری ہی ہے. ابھی تک اس ناقص سروس کو ٹھیک نہیں کیا گیا. عوام کی جانب سے بڑے احتجاج کی دھمکی. ایسی سروس سے ہم اسی طرح بہتر ہیں.سول سوسائٹی انجمن تاجران اور طلبا کی بڑی تعداد نے ناقص سروس کو بہتر کرنے کا ایلٹی میٹم دے دیا.۔. غریبوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے.وزیراعظم آزاد کشمیر یہ کام تو کریں باقی کام تو نہیں ہوئے. دوسرے اوپر سے آن لائن کلاسزز کا طلبا کو مسئلہ انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے مستقبل تاریک ہونے لگا.ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل




