پولیس چوکی تتہ پانی کی دبنگ کاروائی

تتہ پانی پولیس چوکی کی منشیات فروشوں کےخلاف بڑی کارروائیاںملزم گرفتار، چرس اور اسلحہ برآمد، مقدمات درج، تفتیش شروع، اہم انکشافات متوقع -

تفصیلات کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔

ایس ایس پی ضلع کوٹلی راجہ اکمل خان ، خرم اقبال اے ایس پی

ندیم عارف ڈی ایس پی

ایس ایچ او چوہدری شہزاد کی خصوصی ہدایت پر چوکی آفیسر تتہ پانی ملک آصف اعوان نے معہ نفری کے ہیلاں گوئی کے مقام پر ریڈ کرتے ہوئے ملزم منیر حسین ولد محمد خان راجپوت سکنہ دندلی کے قبضہ سے تقریباً ایک کلو چرس برآمد کی اور ایک دوسری کارروائی میں ملزم تنویر حسین ولد منیر حسین قوم ملک سکنہ دھنواں کے قبضہ سے ایک عدد پستول 30 بور معہ ایمونیش برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف منشیات اور اسلحہ ایکٹ میں مقدمات درج رجسٹر کرواتے ہوئے ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا

تفتیش شروع اہم انکشافات متوقع