بریکنگ
کوٹلی آزاد کشمیر(نمائندہ النور نیوز شانواز چودھری سے ) راج محل گوئی کے نوجوان اپنے حقوق کی جنگ نکل پڑھے بانی و سرپرست اعلی انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب ملک کی قیادت میں درجنوں نوجوان ڈپٹی کمشینر کوےلی مجسٹریٹ بلدیہ کوٹلی اور ایس پی آفس کوٹلی پہنچ گئے کوٹلی کے معروف قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ بھی گوئی کے نوجوانوں کی سرپرستی اور ترجمانی کرنے قافلے کے ساتھ ڈپٹی کمشینر کوٹلی کے آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے مسائل ان کے سامنے رکھے اور ڈپٹی کمیشنر نے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی قافلے میں آئے انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی کے ممبران ۔ملک ابراھیم۔ عمران ایوب ملک۔چوہدری افتخار شریف ۔زمان سلطانی ۔توبی ڈان ۔رانا زیشان ۔ ملک سیماب ۔ ملک قاسم ۔توقیر قدیر۔وسیق ملک۔زین سکندر۔یاسر ملک۔عاصم ملک۔کاشر کاشی ۔ارشاد چوہدری۔رفاقت شاقی ۔منظور ۔احمد ۔محمد صدیق۔سلیمان چوھدری۔عزیز احمد ۔عباس ملک ۔افضال رفیق ۔اجمل ملک۔امریز منظور۔دیگر نے میڈیاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہمیں اپنے شہر گوئی میں 2 سے3 سیپر اور کچھ ڈسٹبین جلد سے جلد انتظامیہ فراہم کرے گوئی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے کہیں گھنٹے ٹریفک جام رہتی ہے اس کیلئے 2 ٹریفک وارڈن درکار ہیں مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے ناقص سروسز جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بچوں کے آن لائن امتحانات دینے میں بڑی دشواری ہے ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم صادر کیا جائے تاکہ اپنی سروسز بہتر بنائیں گوئی سے ہر روز 120 سے زاہد گاڑیاں روٹ پر نکلتی ہیں لیکن ٹرنسپورٹ اڈے پر آنے والے مسافروں کیلئے پپبلک واش روم کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کی بھی جگہ نہیں جس کیلئے حکومت جلد ہی کچھ انتظامات کرے بانی سرپرست چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب نے سنئیر قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہا کے امید ہے ایسے مخلص اور انسان ہمدرد لوگ ہمارے مسائل حل کرانے میں آج کی طرح ہر جگہ ایک اہم کردار اداء کریںپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:کوٹلی آزاد کشمیر(نمائندہ النور نیوز شانواز چودھری سے ) راج محل گوئی کے نوجوان اپنے حقوق کی جنگ نکل پڑھے بانی و سرپرست اعلی انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب ملک کی قیادت میں درجنوں نوجوان ڈپٹی کمشینر کوےلی مجسٹریٹ بلدیہ کوٹلی اور ایس پی آفس کوٹلی پہنچ گئے کوٹلی کے معروف قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ بھی گوئی کے نوجوانوں کی سرپرستی اور ترجمانی کرنے قافلے کے ساتھ ڈپٹی کمشینر کوٹلی کے آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے مسائل ان کے سامنے رکھے اور ڈپٹی کمیشنر نے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی قافلے میں آئے انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی کے ممبران ۔ملک ابراھیم۔ عمران ایوب ملک۔چوہدری افتخار شریف ۔زمان سلطانی ۔توبی ڈان ۔رانا زیشان ۔ ملک سیماب ۔ ملک قاسم ۔توقیر قدیر۔وسیق ملک۔زین سکندر۔یاسر ملک۔عاصم ملک۔کاشر کاشی ۔ارشاد چوہدری۔رفاقت شاقی ۔منظور ۔احمد ۔محمد صدیق۔سلیمان چوھدری۔عزیز احمد ۔عباس ملک ۔افضال رفیق ۔اجمل ملک۔امریز منظور۔دیگر نے میڈیاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہمیں اپنے شہر گوئی میں 2 سے3 سیپر اور کچھ ڈسٹبین جلد سے جلد انتظامیہ فراہم کرے گوئی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے کہیں گھنٹے ٹریفک جام رہتی ہے اس کیلئے 2 ٹریفک وارڈن درکار ہیں مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے ناقص سروسز جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بچوں کے آن لائن امتحانات دینے میں بڑی دشواری ہے ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم صادر کیا جائے تاکہ اپنی سروسز بہتر بنائیں گوئی سے ہر روز 120 سے زاہد گاڑیاں روٹ پر نکلتی ہیں لیکن ٹرنسپورٹ اڈے پر آنے والے مسافروں کیلئے پپبلک واش روم کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کی بھی جگہ نہیں جس کیلئے حکومت جلد ہی کچھ انتظامات کرے بانی سرپرست چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب نے سنئیر قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہا کے امید ہے ایسے مخلص اور انسان ہمدرد لوگ ہمارے مسائل حل کرانے میں آج کی طرح ہر جگہ ایک اہم کردار اداء کریںپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

کوٹلی آزاد کشمیر(نمائندہ النور نیوز شانواز چودھری سے ) راج محل گوئی کے نوجوان اپنے حقوق کی جنگ نکل پڑھے بانی و سرپرست اعلی انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب ملک کی قیادت میں درجنوں نوجوان ڈپٹی کمشینر کوےلی مجسٹریٹ بلدیہ کوٹلی اور ایس پی آفس کوٹلی پہنچ گئے کوٹلی کے معروف قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ بھی گوئی کے نوجوانوں کی سرپرستی اور ترجمانی کرنے قافلے کے ساتھ ڈپٹی کمشینر کوٹلی کے آفس پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے مسائل ان کے سامنے رکھے اور ڈپٹی کمیشنر نے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی قافلے میں آئے انجمن تحفظ حقوق عامہ گوئی کے ممبران ۔ملک ابراھیم۔ عمران ایوب ملک۔چوہدری افتخار شریف ۔زمان سلطانی ۔توبی ڈان ۔رانا زیشان ۔ ملک سیماب ۔ ملک قاسم ۔توقیر قدیر۔وسیق ملک۔زین سکندر۔یاسر ملک۔عاصم ملک۔کاشر کاشی ۔ارشاد چوہدری۔رفاقت شاقی ۔منظور ۔احمد ۔محمد صدیق۔سلیمان چوھدری۔عزیز احمد ۔عباس ملک ۔افضال رفیق ۔اجمل ملک۔امریز منظور۔دیگر نے میڈیاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہمیں اپنے شہر گوئی میں 2 سے3 سیپر اور کچھ ڈسٹبین جلد سے جلد انتظامیہ فراہم کرے گوئی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے کہیں گھنٹے ٹریفک جام رہتی ہے اس کیلئے 2 ٹریفک وارڈن درکار ہیں مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے ناقص سروسز جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بچوں کے آن لائن امتحانات دینے میں بڑی دشواری ہے ٹیلی کام کمپنیوں کو حکم صادر کیا جائے تاکہ اپنی سروسز بہتر بنائیں گوئی سے ہر روز 120 سے زاہد گاڑیاں روٹ پر نکلتی ہیں لیکن ٹرنسپورٹ اڈے پر آنے والے مسافروں کیلئے پپبلک واش روم کے ساتھ ساتھ بیٹھنے کی بھی جگہ نہیں جس کیلئے حکومت جلد ہی کچھ انتظامات کرے بانی سرپرست چوہدری افتخار عالم فیروز اور ساجد حبیب نے سنئیر قانون دان ملک زراعت ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد گلشن ایڈوکیٹ ملک شاہنواز ایڈوکیٹ ملک بابر ایڈوکیٹ کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہا کے امید ہے ایسے مخلص اور انسان ہمدرد لوگ ہمارے مسائل حل کرانے میں آج کی طرح ہر جگہ ایک اہم کردار اداء کریں