چوہدری افتخار عالم فیروز نوجوانوں نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی
اور میونسپل کارپوریشن کوٹلی
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی سردار زاہد صاحب سے یہ مطالبہ کیا گوئی بازار میں بلدیہ اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی جائے جو روزانہ کی بنیاد پر کچرا اٹھائیں گوئی بازار میں کچرے والے ڈسٹبین لگائے جائیں
تاکہ بہت سی مہلک بیماریوں کو پھیلنے سے بچا جائے
تاجر حضرات کو پابند کیا جائے کہ کچرا ایک جگہ پر پھینکا جائے




