لائن۔آف کنٹرول گوئی سیکٹر اور جندروٹ سیکٹر
دونوں سیکٹرز کے میں دو بیسک ہیلتھ یونٹ ہیں جن میں صرف ایک میڈیکل آفیسر تعینات ہے جسکو ہولاڑ انٹری پوئینٹ پر لگا دیا گیا ،
اب دو نوں سیکٹر زمیں ایک بھی ڈاکٹر موجود نہیں آئے روز بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے شہری فرسٹ ایڈ نہ۔ملنے کیوجہ سے راستے میں دم توڑ جاتے ہیں ،ڈی کیو کوٹلی میں زخمی کو شفٹ کرتے تین گھنٹے کا وقت درکار ہے، حکام۔اس بات کا نوٹس لیں اور سول میڈیکل افیسر کو گوئی تعینات کریں ،۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر صاحب
وزیرصحت ڈاکٹر نجیب نقی صاحب فلفور اس معاملے کا نوٹس لیں



