لاہن آف کنٹرول گوئی سکیٹر کے گاؤں ندھیری میں خاتون نے اپنے تین بچوں کے ہمراہ قادیانیت سے تائب ہو اسلام قبول کر لیا ۔ الحمدللہ ۔ اس موقع پر تحریک تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر میرپور ڈویژن کے ناظم مولانا عبد الرازق ۔ مرکزی راہنماء ڈاکٹر ابرار احمد مغل ۔ تحریک لبیک آذاد کشمیر کے امیر علامہ عبدالغفور تابانی ۔تحریک تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر شوری کے رکن نومسلم بھائی محمد آصف ۔ڈاکٹر محمد آمین ودیگر نے نومسلم خاندان کے گھر میں جاکر انہیں قبول اسلام پر مبارکباد بھی پیش کی۔