تصویر · فیس بک
کھوئی رٹہ کے نوائی گاوں کراس بھینسہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، سرعام گولیاں چل گئیں۔ خاتون نے قتل ہونے سے قبل 16 اپریل 2020 کو تحصیل پریس کلب کھوئی رٹہ میں مجیب اکبر راجہ کوانٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ مجھے ان افراد سے جان کا خطرہ ہے یہ مجھے قتل کر دیں گئے اس لیے پولیس مجھے تحفظ دے مگر افسوس آج خاتون نیلم کو قتل کر دیا گیا۔




