معززین علاقہ نے کہا آج کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کے امیدوار ا سمبلی کے ندھیری داخلہ پر پابندی لگادی گئی ہے کیونکہ لوگ ان جھوٹے وعدوں سے تنگ آگئے ہیں یہ نہ ہو ان امیدواران اسمبلی کا اسقبال گندے انڈوں اور ٹماٹروں سے کیا جائے ،