ظہیرچوہدری کے الزامات بے بنیاد ہیں مذکور اپنے عزیز دو وکلاء اور ایک رشتہ دار کی موجودگی میں میرے آفس آیا تھا شہزاد راٹھورنامی شخص انٹرنیشنل ہیروئن سمگلر گروہ کا آلہ کار ہے اور معاشرے کا ناسور ہے قانونی کارروائی کی جائے گی