خبر · فیس بک
کوٹلی گوئ (نمائندہ نور نیوز شانواز چوہدری )۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی سے گزارش ہے کہ ساردہ روڈ چونگی کے سامنے کیری ڈبہ سٹینڈ بنا کر مجبور مسافروں سے من مرضی کرایہ لیاجا رہاہے اس چیز کا نوٹس لیا جائے اور کرایہ کلو میڑ کے حساب سے فکس کیا جائے ہمُ پہلے بھی کتنی بار یہ بات باور کرا چوکئے ہیں پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیابالخصوص گوئی دھنواں بٹالی لائن آف کنٹرول کے غریب لوگ بڑی تعداد میں نادرا آفیس سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے اور دیگر ایمرجینسی واقعات کورٹ کچہری میں تاریخوں پر آنے والےمجبور لوگوں سے من مرضی کا کرایہ وصول کیا جاتا ہے خدا راہ غریب کے بارے میں کچھ سوچو
1 / 1



