بریکنگ
آذاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے ضلعی سربراہ جو ڈاکٹر و حافظ بھی ھیں، حافظ و ڈاکٹر محمد عمر اعظم خان ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاؤں چتر کھوئیرٹہ کا دورہ کیا اور کرونا وائیرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سیل کیے گئے علاقہ کے مکینوں کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ سید نسیم عباس شاہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور راشن فراھمی کی سہولیات کا جائزہ لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ کو ایک بہترین انتظامی آفیسر قرار دیا. مابعد سیری بازار میں حکومتی ایس او پی کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی میں امامت کے فرائض سرانجام دیے اور باقاعدہ جمعہ کا خطبہ اور مابعد امامت کروا کر موجودہ صورت حال اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور اھل اسلام کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:آذاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے ضلعی سربراہ جو ڈاکٹر و حافظ بھی ھیں، حافظ و ڈاکٹر محمد عمر اعظم خان ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاؤں چتر کھوئیرٹہ کا دورہ کیا اور کرونا وائیرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سیل کیے گئے علاقہ کے مکینوں کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ سید نسیم عباس شاہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور راشن فراھمی کی سہولیات کا جائزہ لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ کو ایک بہترین انتظامی آفیسر قرار دیا. مابعد سیری بازار میں حکومتی ایس او پی کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی میں امامت کے فرائض سرانجام دیے اور باقاعدہ جمعہ کا خطبہ اور مابعد امامت کروا کر موجودہ صورت حال اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور اھل اسلام کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

آذاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے ضلعی سربراہ جو ڈاکٹر و حافظ بھی ھیں، حافظ و ڈاکٹر محمد عمر اعظم خان ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاؤں چتر کھوئیرٹہ کا دورہ کیا اور کرونا وائیرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سیل کیے گئے علاقہ کے مکینوں کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ سید نسیم عباس شاہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور راشن فراھمی کی سہولیات کا جائزہ لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ کو ایک بہترین انتظامی آفیسر قرار دیا. مابعد سیری بازار میں حکومتی ایس او پی کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی میں امامت کے فرائض سرانجام دیے اور باقاعدہ جمعہ کا خطبہ اور مابعد امامت کروا کر موجودہ صورت حال اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں اور اھل اسلام کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔