ٹرانسپورٹ کھولنے سے پہلے کرایہ جات میں کمی کروائی جائے پہلے ڈیزل 130 روپے لیٹر تھا اور اب 80 روپے ایک لیٹر کے ساتھ 50 روپے کمی ہوئی ہے 30 یا 40 فیصد کرائے میں کمی ہونی چاہیئے ،اگر کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو عوام کے ساتهه ظلم ہو گا شیئر کریں تاکہ آواز میڈیا کے ذریعے حکومت تک پہنچ جائے
النور نیوز·جمعہ، 8 مئی، 2020·۲۲۹۴ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ