صدر جے آٸی یوتھ آزادکشمیر و گلگت بلتستان لاہور شمس الرحمان افطار پیک تقسیم کر رہے ہیں۔۔
اللہ پاک قبول فرماۓ اور ہم سب کو کرونا کی اس وبا سے محفوظ رکھے آمین
مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے ۔
نعمان الاسلام قیم جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان لاہور
03225079169




