ڈیتھ نیوز ۔۔۔۔۔۔

صدرمسلم لیگ ن حلقہ راج محل چیرمیئن ملک الیاس صاحب اور فوڈ انسپکٹر محمد عارف صاحب کے والد محترم حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔