مقبوضہ کشمیر چنڈک پونچھ کا رہائشی ھے۔عمر18 سال۔2,5,2020 کو دریاے پونچھ میں نہاتے ھوے بے رحمی موجوں کے نظر ھو گیا ھے۔گزشتہ رات خدشہ ہےکہ بارش کی وجہ سے لاش دریا میں بہہ کہ آزاد کشمیر کے علاقے میں آگئی ھے۔لاش کی تلاش میں دریا کے کنارے آزاد کشمیر کی عوام معاونت فرماے۔
لازمی شیئر کریں،
00923473348861
اطلاع ملنے کی صورت میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں،




