بریکنگ
کوٹلی(نمائندہ النور نیوز شانواز چوہدری سے )03مئی2020ء آزاد جموں و کشمیرکے وزیرمال سردار فاروق سکندر خان نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے واقع کی شدید مذمت کی ہے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے نکیال سیکٹر کے گاوں موہڑہ دہروتی میں زخمی ہونیوالے43سالہ محمد سرفراز ولد فیض محمد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے یکسو ہے جبکہ متعصب مودی سرکار خطے میں امن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے وزیر مال نے زخمی کے علاج معالجے کے لیے ہرطرح کی سہولیات فراہم کرنے بارے محکمہ صحت کے ذمہ داران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:کوٹلی(نمائندہ النور نیوز شانواز چوہدری سے )03مئی2020ء آزاد جموں و کشمیرکے وزیرمال سردار فاروق سکندر خان نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے واقع کی شدید مذمت کی ہے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے نکیال سیکٹر کے گاوں موہڑہ دہروتی میں زخمی ہونیوالے43سالہ محمد سرفراز ولد فیض محمد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے یکسو ہے جبکہ متعصب مودی سرکار خطے میں امن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے وزیر مال نے زخمی کے علاج معالجے کے لیے ہرطرح کی سہولیات فراہم کرنے بارے محکمہ صحت کے ذمہ داران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی۔پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

کوٹلی(نمائندہ النور نیوز شانواز چوہدری سے )03مئی2020ء آزاد جموں و کشمیرکے وزیرمال سردار فاروق سکندر خان نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے واقع کی شدید مذمت کی ہے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے نکیال سیکٹر کے گاوں موہڑہ دہروتی میں زخمی ہونیوالے43سالہ محمد سرفراز ولد فیض محمد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے یکسو ہے جبکہ متعصب مودی سرکار خطے میں امن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے وزیر مال نے زخمی کے علاج معالجے کے لیے ہرطرح کی سہولیات فراہم کرنے بارے محکمہ صحت کے ذمہ داران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی۔