ٹیم سرعام صادق آباد اور حسنین فائونڈیشن کے مشترکہ تعاون سے یکم رمضان المبارک سے غریب مستحق لوگوں میں افطار کیلئے کھانا پارسل کی صورت میں تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے جس سے روزانہ 500 سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں۔
البم · فیس بک
الحمدللّٰہ۔۔۔!

AL NOORNEWSالبم · فیس بک