مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپریل 2020میں32کشمیری شہید

سال 2020میں73نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

اداکار بھارتی رشی کپور 67 سال کی عمر میں چل بسے ۔۔ انہیں 29 اپریل کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جب وہ کینسر سے لڑ رہے تھے اور سانس لینے میں دشواری تھی۔

اداکار رشی کپور گذشتہ دو برس سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ان کا انتقال ممبئی میں سر ایچ این ریلائنس فانڈیشن میں ہوا

امریکی وائٹ ہاؤس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھارت کے صدر اور وزیر اعظم مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے