بریکنگ
دبئی میں وفات پانے والے چوہدری پنوں ولد چوہدری منشی خان آف قلعہ کرجائی کی آخری رسومات یہاں دبئی میں ادا کردی گئی ہیں ۔مرحوم علالت کے بعد چند روز قبل دبئی میں وفات پاگے تھے ۔لاش کو آزاد کشمیر پہنچانے کی سب کوششیں ناکام ہونے کے بعد ان کی تدفین کی گئی ۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ مرحوم کی موت عام بیماری سے ہوئی تھی اور لاش ابائی علاقے میں لیکر جانا چاہتے تھے جس میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔مشکل اس وجہ سے پیش آئی کہ مرحوم کی میڈیکل ہسٹری میں ان کی موت کی وجہ کرونا درج تھی. . . مرحوم کے لواحقین دبئی اور آبائی علاقے میں شدید قرب کا شکار ہیں. .مرحوم کا سابقہ ابائی گاوں قلعہ کرجائی اور حال میں وہ سملہار سدرمنی میں مقیم تھے. . اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے امینپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:دبئی میں وفات پانے والے چوہدری پنوں ولد چوہدری منشی خان آف قلعہ کرجائی کی آخری رسومات یہاں دبئی میں ادا کردی گئی ہیں ۔مرحوم علالت کے بعد چند روز قبل دبئی میں وفات پاگے تھے ۔لاش کو آزاد کشمیر پہنچانے کی سب کوششیں ناکام ہونے کے بعد ان کی تدفین کی گئی ۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ مرحوم کی موت عام بیماری سے ہوئی تھی اور لاش ابائی علاقے میں لیکر جانا چاہتے تھے جس میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔مشکل اس وجہ سے پیش آئی کہ مرحوم کی میڈیکل ہسٹری میں ان کی موت کی وجہ کرونا درج تھی. . . مرحوم کے لواحقین دبئی اور آبائی علاقے میں شدید قرب کا شکار ہیں. .مرحوم کا سابقہ ابائی گاوں قلعہ کرجائی اور حال میں وہ سملہار سدرمنی میں مقیم تھے. . اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے امینپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سے صرف اتنا عرض ہے کہ اسلام میں وعدہ محض سیاسی مصلحت نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ قرآنِ کریم کا واضح حکم ہے:

دبئی میں وفات پانے والے چوہدری پنوں ولد چوہدری منشی خان آف قلعہ کرجائی کی آخری رسومات یہاں دبئی میں ادا کردی گئی ہیں ۔مرحوم علالت کے بعد چند روز قبل دبئی میں وفات پاگے تھے ۔لاش کو آزاد کشمیر پہنچانے کی سب کوششیں ناکام ہونے کے بعد ان کی تدفین کی گئی ۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ مرحوم کی موت عام بیماری سے ہوئی تھی اور لاش ابائی علاقے میں لیکر جانا چاہتے تھے جس میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔مشکل اس وجہ سے پیش آئی کہ مرحوم کی میڈیکل ہسٹری میں ان کی موت کی وجہ کرونا درج تھی. . . مرحوم کے لواحقین دبئی اور آبائی علاقے میں شدید قرب کا شکار ہیں. .مرحوم کا سابقہ ابائی گاوں قلعہ کرجائی اور حال میں وہ سملہار سدرمنی میں مقیم تھے. . اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے امین