کوٹلی آزاد کشمیر

لاھور میں روزی روٹی کی غرض سے کوٹلی بوبڑہ پنجیڑہ کے رہائشی پرویز ولد نذیر لاہور اطلاعات کے مطابق کرونا سے وفات پا گئے تھے،(زرائع)

کوٹلی:کوٹلی صحت عامہ اور سکیورٹی اداروں کی سخت نگرانی میں مرحوم کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں، موصوف کے4بیٹے اور چاروں معزور بتائے جاتے ہیں،

اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین، تنویر فاضل النور نیوز پنجیڑہ