چوہدری پنوں ولد چوہدری منشی خان آف قلعہ کرجائی دبئی میں وفات پاچکے ہیں ۔لاش آزاد کشمیر پہنچانے کی سب امیدیں ختم. ورثاء کا کہنا ہے کہ مرحوم کی موت عام بیماری سے ہوئی ہے اور لاش ابائی علاقے میں لیکر جانا چاہتے ہیں جبکہ میڈیکل ہسٹری میں ان کی موت کی وجہ کرونا درج ہے. . . مرحوم کے لواحقین دبئی اور آبائی علاقے میں شدید قرب کا شکار ہیں. حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں. .مرحوم کا سابقہ ابائی گاوں قلعہ کرجائی اور حال میں وہ سملہار سدرمنی میں مقیم