افسوسناک خبر
پیر سید افضل حسین شاہ صاحب بنگلہ پیراں کڑتی والے
اپ کی اچانک وفات پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ھیں دعا ھیکہ اللہ پاک درجات بلند فرمائیں امین. مرحوم
معروف قوم پرست رہنماء سید اصغر شاہ،
ایس ایل ایف کے سابق بانی صدر مدثر شاہ صاحب کے والد متحرم تھے ۔مرحوم نہایت نفیس ،ہمدرد اور پرہیز گار انسان تھے۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا
إنا لله وإنا إليه راجعون آللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی و عرفا مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین




