البم · فیس بک
کوٹلی گوئی/راج محل ۔۔ )(نمائندہ النور نیوز شاہنواز چوہدری سے )( جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوھدری صاحب نے یونین کونسل گوئی کے علاقہ کنیٹ ، پھلاح اور گوئی کے دیگر علاقوں کا دور ے کے دوران کرونہ وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور رجوع الی اللہ مہم کا کہا، لٹریچر تقسیم کیا۔اور الخدمت فاؤنڈیشن کی ریلیف سرگرمیوں کے لیے مقامی کمیٹیاں تشکیل دی۔ اس موقع پر ماسٹر نور حسین، ماسٹر طارق اور معززین علاقہ موجود تھے جماعت اسلامی حلقہ راج محل کے امیر چوھدری محمد عارف، ماسٹر محمد بوستان چوہدری بھی ہمراہ تھے




