ژوب...ڈگری کالج سینٹر میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بغیر 12ہزار کی رقم وصولی سے مایوس ہوکر واپس گھروں کوجانے پرمجبورہوگی
ژوب....مستحقین شہریوں نے ژوب ڈی آئی خان روڈ کالج کے سامنے روڈپر پتھر رکھ کرروڈ کو مکمل بند کردیا.
ژوب...دوسری جانب روڈ بند ہونے سےگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئ. جس سے آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا.
ژوب....کے مستحقین شہریوں نے کہا کہ ڈگری کالج سینٹر میں مزید ڈیوائس لائے جائیں.
ژوب...کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہیں



