جبکہ دوسری کاروائی میں ملزم خورشید سے 725 گرام چرس برآمد کر لی۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کر دیا۔