1-سب سے بڑا مسئلہ بجلی کے بل دوکانداروں کے ہاتھوں دیتے ہیں

2-میٹر ریڈنگ دیکھے بغیر من مانی یونٹس کے ساتھ گھر سے بیٹھ کر صارفین پر بوجھ ڈالنے میں مصروف

تصاویر میں موجود دونوں بل ایک ہی گھر کے ہیں ۔۔۔۔۔۔بل کی نئ ریڈنگ اور میٹر کی تازہ ریڈنگ میں فرق دیکھا جا سکتا ہے ۔۔

احکام بالا سے پرزور اپیل ہے ۔۔ خدارا یہ ظلم بند کریں