زعفران خان
تصویر · فیس بک
ژوب...اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالرحمن عرف عبدل پٹھان ناصر نے ژوب تھانے میں چارج سنبھالنے کے بعد ایس پی ژوب کیپٹن ( ر) فہد کھوسہ اور ایس ایچ او حاجی محمد زمری کی ہدایت پر شہر کے مختلف ناکوں پرامن وامان کے پیش نظرپرکالے شیشوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیااور اسی کے ساتھ ساتھ شہر میں تیزموٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا ہے.عوامی سیاسی حلقوں کی طرف سے خیرمقدم.




