بالائی وادی نیلم تحصیل شاردہ کے علاقے سرگن میں برفانی تودوں نے ایک بار پھر تباہی مچا دی .برفانی تودے کی زد میں آکر 6 گاڑیاں 2 موٹر سائیکل دب گئے جبکہ دو دکانیں بھی تباہ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں