گوئی سیکٹر میں سموار کی رات 3بجے بھارتی فوج کی جانب سےسول آبادی پر بلاجواز و بلا اشتعال شدید گولہ باری شروع کر دی گئی ہے ۔۔ سرحدی گاؤں کٹھار۔چڑانی کے رہائشی راجہ الف دین عرف راجا الفو صاحب سر میں گولےکا ٹکڑا لگنے سے زخمی ہوگئے
جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے کوٹلی ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کر دیا گیا




