(نمائندہ النور نیوز شاہنواز چوھدری سے ) منڈہول (کنہاس) سے نوجوان دریائے پونچھ میں ڈوب گیا،
منڈہول:نوجوان کا نام احتشام ولد محمود بتایا جاتا ھے،اس افسوس ناک واقع پر علاقہ کی فضاء سوگوار،ہر آنکھ اشک بار،نوجوان کی تلاش جاری
منڈہول:نوجوان کی تلاش کے حوالے سے نوید ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی کے چیئرمین کرامت حسین حیدری اور جنرل سیکرٹری آصف علی قادری کی زیر نگرانی تیراکی یونٹ ٹیم روانہ
کوٹلی:تیراکی یونٹ ٹیم میں خورشید جنجوء،اعجاز،شیخ فرید،چوہدری شبیر اور رابطہ سیکرٹری واثق بیگ ودیگر شامل ھیں،




