کورونا کے خطرے سے نمٹنے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کے تمام ہسپتال، لیبارٹریز، ایمبولینسز وقف ہیں۔ وبا کے خاتمے تک یہ سلسلہ جاری رہے گا
البم · فیس بک
الخدمت ہسپتال پشاور کے کورونا سپیشل کیئریونٹ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ کورونا مریضوں کے لیے 15 بیڈز مختص ہیں، 5 وینٹی لیٹرز بھی فراہم کر دیے گئے ہیں۔




