طلبإ یونین بحالی کے حوالے سے ڈگری کالج کوٹلی سے ریلی نکالی گٸ۔جس میں ڈگری کالج کے طلبإ اور یونیورسٹی کے طلبإ شریک ہوۓ۔۔شہید چوک میں احتجاج کیا گیا اور وہاں پر طلبإ یونین بحالی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوۓ باقی بھی طلبإ نے خطاب کیا جس میں اظہر ملک۔۔حسن کاشر۔۔اعتزاز حسن۔۔حبیب جٹ۔۔ارسلان چوھدری۔سید انیس جعفری۔۔مرتضی عظیم کوہمروی۔۔عامر شاہ۔وقاص خالق۔۔راجہ عابد۔۔۔تیمورچوہان۔۔راجہ عاقب عابد۔واصف ملک۔۔عاقب غنی۔۔۔ شاہزیب سردار۔۔علی راجہ۔۔عاطف سکندر۔۔۔ ہم تمام ڈگری کالج کے طلبإ اور یونیورسٹی کے طلبإ اور باقی تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔جو ریلی میں شریک ہوۓ۔۔۔شکریہ
النور نیوز·اتوار، 1 دسمبر، 2019·۲۴۵۴ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۲ منٹ