کیا رانا ثناء اللّٰہ اور امیر مقام، شاداب سکندر خان سے کیے گئے تحریری معاہدے کی پاسداری کریں گے؟ کیا مخصوص نشست وعدے کے مطابق شاداب سکندر خان کو دی جائے گی؟ #alnoornews