پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں لگنے والے زخم گہرے ھیں

فوری اور موثر علاج نہ کیا گیا تو زخم خراب ھو جائیں گے

ظرف ، تدبر اور حکمت بروۓ کار لاۓ جائیں

ریاست کھلے بازوؤں سے آگے بڑھے اور گِرتوں کو تھام لے