ضلع باغ کے حلقہ LA-15 اور LA-16 3 کے مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل شروع۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا