قائم مقام صدر آزادجموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خودارادیت کیلئے جاری جدوجہد اور بے مثال ق رب ان ی وں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور عوام آج بھی بھارتی تسلط کے خلاف حقِ خودارادیت کی ج ن گ لڑ رہے ہیں اور آزادی کے مقصد کیلئے قید و بند کی سخت ترین صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا پائیدار اور منصفانہ حل ہی پورے خ ط ے میں مستقل امن و استحکام کی ضمانت ہے۔قائم مقام صدر نے کشمیری عوام کی مسلسل اور بے لوث حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم پاکستان کے اس قوی موقف اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پاکستان نے ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کو موثر اور بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے اور کشمیری عوام کی یہ ق رب ان ی اں ضائع نہیں ہوں گیچوہدری لطیف اکبر نے ملکی دفاع کیلئے پاکستان کی م س ل ح اف و اج کی خدمات اور ق رب ا ن ی وں کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ م س ل ح اف واج نے بھارتی ج ار ح ی ت اور بربریت کا شاندار اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
تصویر · فیس بک
مظفرآباد




