پانامہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ ہم ضرورت کے مطابق بحری جہازوں کو تبدیل کرتے رہیں گے، جیسا کہ ہم پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رکھیں گے #alnoornews