پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں 82 امیدوار مدمقابل ، 4 لاکھ 60 ہزار ووٹرز حق رائے دہی اسمتعمال کریں گے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ شروع ہو گئی ہے
چار حلقوں میں پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، شیڈول کی تبدیلی کے بعد 2 اضلاع پونچھ کے 5 اور سدھنوتی کے 2 حلقوں میں انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔



