آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رابطے تیز، سیاسی درجہ حرارت کم کرنے پر اتفاقِ رائے کی کوششیں جاری۔ #alnoornews #highlight #follower #everyonefollowers #kashmir