بی بی سی نے پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے #alnoornews #bbc #bbcurdu