سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ کہ پچھلے 15 سے 20 سال کی تاریخ یہ بتاتی ہے جب حکومت صحافیوں کے ساتھ سڑکوں پر مار پیٹ کرنے لگے ان پر مقدمات بنانے شروع کر دے انہیں ڈرانے دھمکانے لگے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے حکومت کمزور ہو چکی ہے #alnoornews #hamidmir