اسلام آباد: سینیٹر (ر) مشتاق احمد خان اور دیگر افراد کو کشمیر کے حق میں پرامن احتجاج کے بعد حراست میں لیے جانے کے پانچ روز مکمل ہو گئے، تاہم وہ تاحال زیرِ حراست ہیں #alnoornews