شرکاء نے فرش پر چادریں اور بستر بچھا کر آرام کیا جبکہ احتجاج اپنے مطالبات کے حق میں جاری رکھا۔ دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ان کا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ جب کہ دوسری جانب حکومت نے مظاہرین کی عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا #alnoornews
تصویر · فیس بک
شرکاء نے فرش پر چادریں اور بستر بچھا کر آرام کیا جبکہ احتجاج اپنے مطالبات کے حق میں جاری رکھا۔ دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ان کا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ جب کہ دوسری جانب حکومت نے مظاہرین کی عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا




