راولاکوٹ دھرنا مظاہرین مطالبات کی منظوری تک کھلے آسمان تلے زمین پر رات گزار رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کارکن سخت موسمی حالات کے باوجود پر امن احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا، حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے کالعدم قرار دے دیا #alnoornews
تصویر · فیس بک
راولاکوٹ دھرنا مظاہرین مطالبات کی منظوری تک کھلے آسمان تلے زمین پر رات گزار رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کارکن سخت موسمی حالات کے باوجود پر امن احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا، حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے کالعدم قرار دے دیا




