سڑکیں بند ہونے کے باعث پولنگ عملے اور انتخابی سامان کی بروقت ترسیل ممکن نہ ہو سکی۔
تصویر · فیس بک
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور درخت گرنے کے باعث حلقہ ایل اے-27 مظفرآباد-1 میں آج ہونے والی پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔

AL NOORNEWSتصویر · فیس بک

سڑکیں بند ہونے کے باعث پولنگ عملے اور انتخابی سامان کی بروقت ترسیل ممکن نہ ہو سکی۔